راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے آج ملاقات کا دن ہے۔
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے چھ ناموں کی فہرست پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے گزشتہ روز جیل حکام کو بھجوائی تھی، ملاقات کی فہرست میں عبد الستار ،شاہد اقبال اورشہزاد بھٹی کا نام بھی شامل ہے۔ https://www.24urdu.com/18-Jun-2026/175562